19 فروری، 2017، 11:36 AM

مغربی موصل کا پہلا گاؤں داعش کے ناپاک وجود سے پاک

مغربی موصل کا پہلا گاؤں داعش کے ناپاک وجود سے پاک

عراقی فورسز نے موصل کے مغربی علاقہ کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کرنے کے لئے آپریشن کا آئاز کردیا ہے عراقی فورسز نے مغربی موصل کے پہلے گآؤں کو داعش کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی فورسز نے موصل کے مغربی علاقہ کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کرنے کے لئے آپریشن کا آئاز کردیا ہے عراقی فورسز نے مغربی موصل کے پہلے گآؤں کو داعش کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق عراقی فورسز نے موصل کے مغرب میں واقع باخيرہ گاؤں کو داعش کے قبضہ سے چھڑا لیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی  نے مغربی موصل کو آزاد کرانے کا فرمان صادر کردیا ہے۔ حیدر العبادی نے کہا ہے کہ انسانوں کی وہابی وحشی درندوں سے آزادی خاک کی آزادی پر مقدم ہے ۔  اطلاعات کے مطابق ایک ماہ قبل عراقی فورسز نے مشرقی موصل کو وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے ناپاک وجود سے پاک کرالیا تھا۔بہت سے دہشت گرد مشرقی موصل سے مغربی موصل فرار ہوگئے تھے۔

News ID 1870557

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha